شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 10 دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق ،ترک مسلح افواج دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 10 دہشترگد اس وقت مارے گئے جب وہ حملے کی تیاریوں میں مگن تھے۔