ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی نے مسجد نبوی کے واقعے پر درج مقدمے چیلنج کردیئے

 اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما اور سابق دپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مسجد نبوی کے واقعے پر درج مقدمے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔

درخواست میں قاسم سوری نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی طرف سے غیر قانونی ہراسانی سے روکا جائے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف پورے ملک میں درج مقدمات کو خارج کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں