ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھڈرو،دوٹریکٹر میں تصادم ،ڈرائیورزخمی

کھڈرو(نمائندہ جسارت) کھڈرو ریلوے پھاٹک کے قریب دو ٹریکٹر ٹکرا گئے ، زخمی ڈرائیور نازک حالت میں اسپتال منتقل۔ سانگھڑ نواب شاہ روڈ کھڈرو ریلوے پھاٹک کے قریب دو مختلف سمتوں سے آنے والے ٹریکٹروں کی دوبدو زور دار ٹکر کے نتیجے میں دو افراد ڈرائیور موسیٰ پٹھان اور ڈرائیور بھورو بھیل سخت زخمی ہوگئے جنہیں نازک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ڈرائیور موسیٰ پٹھان شاہ پور چاکر چودگی کے رہائشی جبکہ بھیل ڈراِئیور گوٹھ کامل مگسی کا بتایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں