ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسحاق ڈار کے گھر میں قائم پناہ گاہ ختم کردی گئی

لاہور ( آن لائن )لاہور میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ ہجویری ہاؤس میں قائم پناہ گاہ ختم کردی گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈارکے گلبرگ لاہور میں واقع ہجویری ہاؤس میں قائم کی گئی پناہ گاہ ختم کرکے گھر کی صفائی کرادی۔ نیلامی نہ ہونے پر ہجویری ہاؤس کوپناہ گاہ بنادیاگیا تھا تاہم اب ضلعی انتظامیہ نے پناہ گاہ ختم کرکے اس کی صفائی ستھرائی کروادی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں