ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن کی سربراہ صدارتی کونسل سے ملاقات

یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ ارشاد علیمی اقوام متحدہ کے ایلچی ہنس گرنڈ برگ سے گفتگو کررہے ہیں

عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہنس گرنڈ برگ نے یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں صدارتی کونسل کے سربراہ ارشاد علیمی سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات کے دوران حوثیوں کے ساتھ جنگ بندی اور امن کی کوششوں کو برقرار رکھنے پر غور کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں