ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی کسان آزادی کے لیے’ریڑھ  کی ہڈی’ کا کام دیتےہیں، بائیڈن

روس کے یوکرین  پر حملے کو گیارہواں ہفتہ ہوچلا ہے، جس کے نتیجے میں  گندم، مکئی، جو اور روغنی بیجوں کی عالمی رسد کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جب کہ لڑائی کی وجہ سے کھاد کی رسد میں بھی خلل پڑا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرغذا کی قیمتوں میں تقریباً 13 فی صد اضافہ ہو چکا  ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں