ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اورنج لائن منصوبے کی49 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں

کراچی : اورنج لائن منصوبے کی تمام بسیں اور سندھ پیپلز انٹرا بس پروجیکٹ کی 49 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں ہیں۔

اس حوالے سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ کا کہنا ہے کہ یہ بسیں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپو رٹ منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی کے 6 اضلاع میں 15 سے زائد روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی، ڈیزل ہائبرڈ انٹراسٹی منصوبے کیلئے مختلف علاقوں میں بس اسٹاپ قائم کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیزل ہائبرڈ انٹراسٹی منصوبے کیلئے مختلف علاقوں میں بس اسٹاپ قائم کیے جارہے ہیں جبکہ ابتدائی طور پر تین روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں