ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بھاری مقدار میں بیمار مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام 

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں بیمار مرغیاں قبضے میں لے کر دو سپلائرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ گرفتار کئے گئے نذیر پولٹری اور شکیل پولٹری کے سپلائیر 2200 بیمار مرغیاں فروخت کرنے کیلئے ٹولنٹن مارکیٹ میں لے کر آئے تھے۔ جہاں سے ان مرغیوں کو شہر کے بڑے بڑے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں سپلائی کیا جانا تھا ۔ فوڈ اتھارٹی نے گرفتار سپلائرز کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں