ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چولستان: صحرائی علاقوں میں پانی کی قلت سے متعدد مویشی ہلاک 

بہاولپور: چولستان کے صحرائی علاقوں میں شدید گرمی اورپانی کی قلت سیکئی مویشی ہلاک ہوگئے۔ چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت سے متاثرہ علاقوں سے چرواہوں نے مویشیوں سمیت نقل مکانی شروع کردی ہے۔ ترجمان چولستان لائیو اسٹاک کے مطابق ٹوبہ سالم سر اور ٹوبہ نواں کھوہ زیادہ متاثرہ علاقے ہیں۔

جہاں پانی کی کمی سے 50 بھیڑ ہلاک ہوئے جب کہ متاثرہ علاقوں سے مزید اعدادو شمار جمع کیے جارہے ہیں۔ ترجمان نے بتایا  کہ چولستان کے مختلف علاقوں میں 12 ٹیمیں موجود ہیں۔ دوسری جانب متاثرہ علا قوں کے مقامی افراد کا کہنا ہیکہ تالاب خشک ہونے اور شدیدگرمی سے 125 بھیڑیں ہلاک ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں