ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی صدر دماغی مرض میں مبتلا ہوگئے‘ عالمی میڈیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ ایک دماغی مرض سیریبرل انیوریزم میں مبتلا ہوگئے۔ چینی صدر سے متعلق خبریں 2019 ء میں کورونا وبا کے دوران آنا شروع ہوئی تھیں ۔ اٹلی کے دورے میں صدر شی جن پنگ لنگڑا کر چل رہے تھے اور اس دوران انہیں کرسی پر بیٹھنے کے لیے بھی سہارا لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اس کے علاوہ چینی صدر نے بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں بھی غیر ملکی رہنماؤں سے ملنے سے گریز کیا تھا۔ 2020 ء میں وہ عوام سے خطاب کے لیے تاخیر سے پہنچنے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں