اسلام آباد:وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کیا ہے ،جس کا وزیر اعظم آفس کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے،تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
