ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر قطر کا دورہ ایران،صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے

 امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کےلیے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے تہران روانہ ہو گئے ہیں۔

 الثانی  کا تہران کے ہوائی اڈے پر نائب صدر محمد مخبر نے خیر مقدم کیا ۔

 قطری  و ایرانی سربراہ  علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کےلیے ملاقات کریں گے۔

ایران اور امریکہ کے درمیان اس سے قبل  بھی  قطر نے ثالثی ادا کرنے سمیت  جوہری مذاکرات  کو دوبارہ سے جانبر  کرنے میں مدد کی تھی ۔

امیر قطر کے دورے کے دوران ویانا میں جاری جوہری مذاکرات کار اور یورپی یونین کے مذاکرات کار اینریک مورا بھی تہران میں  موجود ہونگے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں