ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ میں کورونا کیسسز میں دوبارہ سے تیزی سے اضافہ

خطہ افریقہ میں کورونا کیسسز کا سب سے زیادہ   وجود پائے جانے والے  جنوبی افریقہ میں  حالیہ ایام میں سرعت سے بڑھنے والے  کیسسز باعث توجہ ہیں۔

قومی   وبائی  امراض  انسٹیٹیوٹ  کے اعداد و شمار کے مطابق   اس وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  50 مریض جان کی بازی ہار گئے تو  یومیہ   واقعات کی تعداد  دو بارہ سے  10 ہزار  کی  حد کو عبور کر گئی ہے۔

یہ بیک وقت کووڈ۔ 19 کے ویریئنٹ  بے  اے  فور اور بی اے فائیو  زیریں  ویریئنٹ  کے  وسیع پیمانے پر دکھنے والے   ملک  میں حالیہ چند ماہ  کی بلند ترین تعداد ہے۔

گزشتہ  سات دن میں  کووڈ۔19  کے  مثبت کیسسز کی شرح  25٫1  فیصد ہونے والے ملک میں  سب سے زیادہ   کیسسز دارالحکومت    پریتوریا  اور  گنجان ترین  شہر  جوہانسبرگ   میں دیکھے گئے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں