ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی معیشت کو اس سال شدید دھچکا لگے گا:روسی مرکزی بینک

روس کے  مرکزی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی معیشت کو  اس وقت  کساد بازاری کا شدید سامنا ہے ۔

مرکزی بینک کی تیار کرد زر پالیسی رپورٹ میں بتایا گیا کہ  مئی 2022 میں مغربی  پابندیوں کی وجہ سے روسی معیشت سال 2024 تک جاری  رہ سکتی ہیں جبکہ  عام طور پر جاری غیر یقینی صورت حال اور روسی برآمدات کے خلاف رکاوٹیں عالمی بازاروں میں قیمتوں میں گرانی کا سبب بنیں گی ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  روسی  اپنی نمایاں برآمداتی مصونعات کو رعایئتی قیمتوں پر بیچنے کا سلسلہ جاری رکھے گا جو کہ  روسی تاجروں کے لیے قدر و قیمت  کے لحاظ سے منفی رہے گا۔

 علاوہ ازیں رپورٹ میں   بتایا گیا کہ اگلے سال   کے  وسط تک روسی معیشت میں استحکام پیدا ہو گا مگر سال رواں کے دوران مغربی پابندیوں  کی وجہ سے روسی معیشت کو شدید دھچکا لگا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں