وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بدر شہباز کو اپنا سوشل میڈیا فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی جانب سے بدر شہباز کو اپنا سوشل میڈیا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔
Mr. Badar Shahbaz has been appointed as Social Media Focal Person to Chief Minister Punjab @HamzaSS.
(@BSWarraich) pic.twitter.com/wfTRhE4QSf
— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) May 14, 2022
بدر شہباز اس ذمہ داری کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب کے آفیشل ترجمان کے امور میں ان کی مدد بھی کرینگے۔