ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی امیر قطر سے استنبول میں ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان  نے   امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الا ثانی  سے  ملاقات کی۔

یہ ملاقات استنبول کے قصر وحدالدین   میں  بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 ترکی کے استنبول میں متعین   سفیر مصطفی گیوک سو    نے کل اس دورے کے  حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ  الا ثانی    کا دورہ ترکی  دونوں ممالک کے مابین  رابطے  اور باہمی تعاون کو تقویت دینے  کے  لیے حد درجے   اہم ہے۔

امیر قطر  الا ثانی  نے کل ایرانی دارالحکومت    تہران میں ایرانی رہنما علی  خامنہ ای  اور ایرانی  صدر ابراہیم  رئیسی سے ملاقات کی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں