ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جونیئر انڈر15 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ‘ عمیر خان قطر روانہ ہوگئے

پشاور(جسارت نیوز)اسکواش کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی عمیر خان قطر روانہ ہو گئے جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی قطر جونیئر انڈر15 کیٹگری میں کریں گے روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسکواش کھلاڑی عمیر خان نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان ڈے آل پاکستان جونیئر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا جس میں پورے پاکستان سے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور انہیں فخر ہے کہ انہوں نے ورلڈ چمپئن جہانگیر خان سے چمپئن ٹرافی وصول کی جو کراچی میں منعقد ہوا۔عمیر خان سابق ورلڈ چیمپئن عظم خان کے نواسے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں