ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خضدار ‘2 ٹرکوں میں خوفناک تصادم‘ 6 افراد جاں بحق‘4 زخمی

خضدار:خضدار میں کراڑو کے مقام پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خضدار شہر سے سو کلو میٹر دور کراڑو کے مقام پر بھوسہ سے بری ٹرک بریک فیل ہونے کی باعث مخالف سمت سے آنے والی ٹرالر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ یہ حادثہ بھوسہ سے بھری ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں