ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کیلئے بڑی خبرہے،رمیز راجا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا  نے کہا  ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لئے زبردست خبرہے۔پی سی بی کے  چیئرمین رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا

کہ 2023-2022سیزن کے لئے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستانی کرکٹ کے لئے بڑی خبرہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ذخائرمیں تاریخی اضافہ ہوا ہے

ان فنڈز کو کرکٹ شائقین کے لئے انفراسٹرکچر بہتربنانے پرخرچ کریں گے۔رمیز راجا کا کہنا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں کراچی اورپنڈی کرکٹ اسٹیڈیمز میں جدید ترین کرسیاں نصب کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں