ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

48 گھنٹے میں فیصلہ کرکے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے‘ خواجہ آصف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں حتمی فیصلے کر کے پاکستان کے عوام کو اعتماد میں لے لیں گے۔ لندن میں آج بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مشاورت جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ اتوار تک اس حوالے سے کوئی حتمی بات کی جائے گی۔ ہم ساری مشاورت اپنے اتحادیوں کے سامنے رکھیں گے کیونکہ ہم اکیلے فیصلے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں کیونکہ اسٹیک صرف ہمارے نہیں تمام اتحادی جماعتوں کے ہیں۔ ہم پر کسی کا دباؤ نہیں صرف پاکستانی قوم کا دباؤ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں