ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رائٹس میں اضافہ پی سی بی کیلیے بڑی خبر ہے ،رمیز راجا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لئے زبردست خبرہے۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022سیزن کے لئے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستانی کرکٹ کے لئے بڑی خبرہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ذخائرمیں تاریخی اضافہ ہوا ہے ان فنڈز کو کرکٹ شائقین کے لئے انفراسٹرکچر بہتربنانے پرخرچ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں