ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی ، وہ مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے تھے۔

عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوء کارواء نہیں ہوء وہ مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے تھے،کرائم منسٹر ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں ایسے مجرم کو جو عبوری ضمانت پر ہے دنیا کیا عزت دے گی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں