ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور ہماری کثیر جہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں وزیر اعظم لکھتے ہیں کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے برادرانہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھونے کے لیے تیار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں