ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی ،ڈالر کی اونچی پرواز 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 کا ہو گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا شکار رہی ،ڈالر بھی مہنگا ہو گیا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کم ہو کر 42424 پر ٹریڈ کرنے لگا۔

دوسری جانب ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ڈالر انٹربینک میں مزید 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 روپے کا ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں