ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونسی وزیر داخلہ کے گھر میں دھماکہ،اہلیہ جل گئیں

 تیونسی وزیر داخلہ  توفیق شرافت الدین کے گھر پر  دھماکہ ہوا ۔

مقامی میڈیا کے مطابق  یہ دھماکہ ان کے گھر میں گیس کے اخراج کے سبب ہوا ہے  جس میں وزیر سلامت رہے مگر ان  کی اہلیہ جل گئیں جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ وزیر کے گھر کو نقصان پہنچا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں