ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوکووچ اور اسٹفنوس نے اٹالین اوپن کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

اٹلی (جسارت نیوز)عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس اسٹسیپاس نے اٹالین اوپن کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا ،ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپررڈ کو باآسانی شکست دے کر چھٹی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔جوکووچ کے کیرئیر کی یہ ایک ہزار ویں ٹور میچ فتح تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں