ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے 8ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔شہروز کاشف نے نیپال میں 8516میٹر بلند چوٹی لہوٹسے پر آج سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔11روزمیں شہروز کاشف کادوسرا اور 8ہزار میٹر سے بلند چھٹا کامیاب سمٹ ہے۔
شہروزکاشف براڈ پیک ،ماونٹ ایورسٹ ،مانا سلو،کنچن جونگا اور کےٹو سر کرچکے ہیں۔ انہیں کے ٹو اورکنچن جونگا سر کرنے واللے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل ہے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں