ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک،  مشتبہ شخص کوگرفتار

واشنگٹن :  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ  میں فائرنگ کے نتیجے  میں  ایک شخص ہلاک جبکہ  5 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق  کیلی فورنیا کے  شہر لگونا ووڈ میں ایک شخص نے چرچ میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق  پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے  اسلحہ برآمد کرلیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں