گلگت بلستان کی وادی شمشال سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماء نے کمال کر دیا۔ عبدل شاہ نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔عبدل شاہ تیرہ رکنی ایورسٹ ایکسپیڈیشن ٹیم کا حصہ تھے انہوں نے پاکستان کی نماٰئندگی کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔وہ اس سے قبل دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی آناپورنا بھی سر کر چکے ہیں، وہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال سے تعلق رکھتے ہیں وہ سال 2022 میں ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں
No related posts.