پی ٹی آئی کے منحرف ممبر پنجاب اسمبلی علیم خان کی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے حسن نواز کے دفتر میں ملاقات ہوئی ہے۔ علیم خان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔
ملاقات میں ملکی صورت حالات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ لندن میں اس ملاقات کو پاکستان کی بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال میں بڑی اہمیت دی جارہی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments