ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کلیئرلیو نے پیرس اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

پیرس (جسارت نیوز)امریکی ٹینس کھلاڑی کلیئر لیو نے ڈبلیو ٹی اے پیرس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ جیت لیا۔ انہوں نے خواتین کے سنگلز مقابلو ں کے فائنل میں برازیل کی بیٹریز حداد مایا کو شکست دی۔فرانس کے دارلحکومت پیرس میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی کلیئر لیو کا مقابلہ برازیل کی بیٹریز حداد مایا سے تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں