ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آتش گیر مادہ یوکیرین کی اسٹیل فیکٹری پر آن گرا

گولہ بارود، سفید اور چمکدار ٹکڑوں میں جلنے والا  آتش گیر مادہ  یوکرین کی بندرگاہ ماریوپول میں ازوستال  اسٹیل ورکس پر جا  برسا۔ ایک برطانوی فوجی ماہر کے مطابق یہ واقعہ  ریموٹ کنٹرول سے فاسفورس یا آتشیں اسلح کے  حملے سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس واقعے کی تصویر کشی کرنے والی ویڈیو دونیتسک میں روسی فوجیوں کے کمانڈر الیگزینڈر خوداکوسکی نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر پوسٹ کی تھی، جو روس کے حامی ہیں اور یکطرفہ طور پر آزادی کا اعلان کر چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں