ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان: غیر حتمی نتائج میں حزب اللہ کے اتحادیوں کو شکست کا سامنا

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج میں حزب اللہ کا انتخابی بلاک کم زور دکھائی دے رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 128نشستوں میں سے 49نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن پر اپوزیشن کا پلڑا بھاری ہے۔ واضح رہے کہ لبنان اس وقت شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے اور صورتحال کو خانہ جنگی کے بعد کی بدترین صورتحال قرار دیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں