ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلی مستعفی ہو رہے ہیں نہ ہی انہیں کوئی ہٹا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون

لاہور:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مستعفی نہیں ہو رہے نہ ہی انہیں کوئی ہٹا سکتا ہے،حمزہ شہباز شریف اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔

 گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوان میں (ن) لیگ کے 165 ، 7 پیپلز پارٹی، 4 آزاد اور 1 راہ حق پارٹی کارکن شامل ہے اور یہ تعداد 177 بنتی ہے ۔ایوان میں مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی اکثریت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نامزد گورنر بلیغ الرحمن سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ یکم جون کوحلف لے لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بھی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں