ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کچھوؤں کی افزائش نسل، ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23مئی کومنایا جائے گا

 کراچی: دنیا بھر میں کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23مئی کومنایا جائے گا۔

اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں کچھوئوں کی کم ہوتی تعداد،ان کی افزائش و دیکھ بھال اور کچھوئوں کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔

امریکہ کی حیوانات کے متعلق ایک تنظیم نے دنیا بھر میں کچھوئوں کی نسل کشی کے خلاف تحریک چلانے کیلئے 1990ء میں کچھوئوں کے حفاظت کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد دنیا بھر ہر سال23مئی کو کچھوئوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں