ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے کینیڈا کے نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کردیے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخاروف کا کہنا ہے کہ کینیڈین نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ جوابی ردعمل میں کیا۔

ماریا زخاروف نے کہا کہ ادارے سے منسلک صحافیوں کے ویزے بھی منسوخ کردیے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا نے مارچ میں روسی چینل کی نشریات پر پابندی لگائی تھی۔

کینیڈا نے روسی چینل کی نشریات کو ملکی نشریاتی معیار سے متصادم قرار دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں