ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھر مذاق بن گئے

کراچی: سندھ کے شہر کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھرمذاق بن گئے،کراچی میں نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آئوٹ ہو گیا۔

کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھر مذاق بن گئے،وقت سے قبل پیپرآئوٹ ہونے کی روایت برقرار رہی۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونیوالا نویں جماعت کے بائیولوجی کا پرچہ سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا۔

امتحان کا وقت شروع ہونے سے پہلے پیپر طلبہ کے واٹس ایپ گروپس میں وائرل ہو گیا ۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے کمپیوٹر سٹڈیز کا پرچہ بھی شروع ہونے سے قبل ہی واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر دستیاب تھا۔

چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہاہے کہ پرچہ بورڈ آفس سے نکل جانے کے بعد انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں ہوتی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں