ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کان فلم فیسٹیول کا شاندار آغاز

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے۔ 75ویں کان فلم فیسٹیول کا آغاز 17 مئی سے ہوا جو 28 مئی تک جاری رہے گا۔ گزشتہ دو برس سے کان فلم فیسٹیول عالمی وبا کی وجہ سے متاثر رہا۔ 2020 میں میلہ ملتوی جب کہ 2021 سخت ایس او پیز کے سائے تلے منعقد کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں