ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں بس اسٹینڈ پر لڑکی کو چھیڑنے کی سزا2سال قید

کراچی کے بس اسٹینڈ پر لڑکی کو تنگ کرنے کے دو ملزمان کو سزا سنادی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دوملزمان کو دو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔
اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان پر 10،10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں