ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹربینک میں امریکی ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعرات کے روز کاروبار کےدوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 200 تک جا پہنچا اور کاروبار کے اختتام تک اس کی قدر 200 پررہی برقرار رہی۔

تاہم جمعہ کے روز کاروبارکےآغاز پر ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروبار کے درمیان ڈالر کی قدر  مزید 10 پیسے بڑھی جس سے ڈالر 200 روپے 50 پیسے پرٹریڈ کررہا ہے۔

منبع: جیو نیوز

The post انٹربینک میں امریکی ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں