ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

 

شمالی شام میں  چشمہ امن  کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیادیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف انسدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

بیان میں  کہا گیا ہے کہ  PKK/YPG  کے 5 دہشت گرد جو چشمی امن  کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں