ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی وزیر خارجہ کی الجزائری ہم منصب سے ملاقات

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور الجزائری ہم منصب رمطان عمامرہ ملاقات کررہے ہیں

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے الجزائری ہم منصب رمطان عمامرہ کے ساتھ ملاقات کی۔ الجزائر میں ہونے والی یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان سیاسی مشاورت کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے سلسلے میں ہوئی۔ الجزائری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سیاسی مشاورت کمیٹی کے اجلاس میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ خصوصی تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ان تعلقات کو مضبوط بنانے کے راستوں پر غور کیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں