ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو میں بس حادثے کا شکار‘ 14افراد ہلاک

میکسیکوسٹی: میکسیکو کے ہائی وے پر تباہ ہونے والی بس کے گرد امدادی کارروائیاں جاری ہیں

میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کے علاقے جلیسکومیں ہائی وے پر بس حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں اس میں سوار 14 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بس میکسیکو شہر کے جوکوٹیپیک جا رہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث دیوار سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں