ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل اتوار کو طلب کرلیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ایوان کا اجلاس کل اتوار22مئی کوطلب کرلیا جب کہ اس سے قبل یہ اجلاس 30 مئی کو طلب کیا گیا تھا، اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی، اسپیکر پنجاب اسمبلی کی طرف سے اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں