ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر کا دورئہ جنوبی کوریا‘ چین مخالف اتحاد پر توجہ مرکوز

سیئول: امریکی صدر بائیڈن جنوبی کوریائی ہم منصب یون سک یول سے ملاقات کررہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن نے ایشیائی ممالک کا دورہ شروع کردیا اور اپنی پہلی منزل جنوبی کوریا پہنچ گئے۔ سیئول میں انہوں نے جنوبی کوریائی ہم منصب یون سک یول سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وہ اپنی دوسری منزل جاپان بھی جائیں گے۔ ان کے دورے کا مقصد چین کے خلاف اتحاد پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے جنوبی کوریا کے دورے کے ردعمل میں شمالی کوریا اپنے جوہری تجربے کے لیے میزائل داغ سکتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں