ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ19ویں ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)19 ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا شاندار آغاز ماڈرن کلب کے ہارڈ کورٹس میں ہوا،رشید ملک پاکستان کے ڈیوس کپ ٹیم کے کپتان اور اسد زمان ٹاپ سیڈ انڈر 16,18 سنگلز بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کراچی پہنچ گئے ، مینز سنگل پہلا راؤنڈ،آصف چانڈیو نے محمد سفی رضا کو1- 1,6-6 سے زیر کیا۔ عامر ممتاز نے سلمان احمد کو،2-6, 6-3, 10-8 سے شکست دی،احسن زوار نے عمر انعام کو 7-6, 4-6, 10-12 سے،اسکوارڈن لیڈر سعد نے سید دانیال کو 0-6, 1-6 سے،محمد ارشد نے اساد شیخ کو،4-6, 6-4, 10-8 سے،محمد علی نے محمد فیض طاہر کو 0-6 , 1-6 سے،ارشد شاہد ک6 خلاف واک اوور میجر عمر عجاز،مصطفیٰ علی نے ملک حسنین کو 1-6 ,1-6 سے شکست سے دوچار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں