ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نمبرز پورے ہیں، حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، حمزہ شہباز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں ،حکومت اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی، اللہ نے جومجھے ذمہ داری دی ہے کوشش ہے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کروں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم نمبرز دکھائیں گے تو ساری چہ مگوئیاں دم توڑ جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مریم نواز سے متعلق گفتگو اس کی منفی ذہنیت کی عکاس ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں