ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ 

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ جاری کنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور ڈسپلن ہی ہمارا بینچ مارک ہے۔ پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ کرکٹ بورڈ ہمیشہ آپ کو عزت دے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ بڑھا رہے ہیں، ملک بھر میں نئی پچز تیار کی جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں