ہالی وڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ کے خلاف پانچ کروڑ ڈالر ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت ریاستِ ورجینیا میں جاری ہے۔ دونوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مگر کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے ‘سمپلی امریکہ’ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments