ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان: فوج کا مظاہرین پر تشدد‘ سیاسی رہنما گرفتار

خرطوم: سوڈان میں مظاہرین سیکورٹی فورسز کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں

خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈانی فوج نے احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کرکے سیاسی رہنما کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز جاری مظاہروں کے دوران خرطوم میں شہریوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوڈانی کمیونسٹ پارٹی کے مطابق اس کے رہنما محمد مختار خطیب نے سوڈانی باغی رہنماؤں سے ملاقات کی تھی،جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں